Video Editing Course Introduction

ویڈیو کورس معلومات۔
آغاز: 10 جولائی-
پیر تا جمعہ آنلائن زوم کلاسز
فیس: ڈسکاونٹ کے بعد 3000 روپے- دو قسطوں میں

یعنی 1500 ابھی۔۔ 1500 اگلے مہینے

ٹائم: 7:45 تا 8:45 شام (ریکارڈنگ بھی ملے گی)

مکمل پروجیکٹس پر کام کروایا جائے گا۔ کچھ ویڈیو سیمپل نیچے دیکھ لیں- آپ بھی بہتر بنانا سیکھیں گے۔ان شاء اللہ

Video1 (Promo)

Video2

Video3

 

Comments are disabled.